عراق کویت کے جنگ کے متاثرین کو ادائیگی کے مقدمہ کی سماعت مارچ کے پہلے ہفتے تک ملتوی
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں او پی ایف کی جانب سے عراق کویت جنگ کے متاثرین کو کلیم کی رقم کی ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت مارچ کے پہلے ہفتے ملتوی کردی گئی ہے۔ اوپی ایف کی جانب سے عدالت کو بتاےا گےا کہ کام مکمل کرنے کیلئے بھی وقت کی ضرورت ہے۔مقدمہ کے مرکزی کونسل وکیل لاہور میں مصروف ہیں عدالت کیس کو انکے آنے تک ملتوی کردے۔ متاثرین کے وکیل نے عدالت کہا کہ او پی ایف والے بہانے بازی کر رہے ہیں رقم کی ادائیگی میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کیس کا فیصلہ فریق وکیل کی عدم موجودگی میں نہیں کےا جاسکتا جبکہ او پی ایف کو
سماعت ملتوی