• news

ابدی غلامی پر قانع ہوجائیں

ہندوستان کے موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر مسلمانوں کیلئے ایک راستہ تو یہ ہے کہ ابدی غلامی پر قانع ہوجائیں اور دوسرا یہ کہ ہندو مسلم اتحاد یعنی وطنیت اور قومیت کے جدید تصورات اختیار کرلیں ان کیلئے تیسرا اور سب سے بہتر راستہ یہ ہے کہ پنجاب، سرحد،سندھ، کشمیر اور بلوچستان کو ملا کر ایک اسلامی منطقہ قائم کریں۔
( سید نذیر نیازی سے گفتگو سے اقتباس)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن