• news

قومی اسمبلی میں کئی افسران کی دوہری شہریت کے انکشاف نے سپیکر کو چکرا دیا‘ تفصیلات طلب

اسلام آباد (آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق  اسمبلی کے سٹاف میں دوہری شہریت کے حامل افسران کی موجودگی  پر حیران رہ گئے اور انہوں نے ان افسران کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ اس تناظر میں دوہری شہریت کے حامل افسران قومی سلامتی کیلئے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن