• news

حیدرآباد : کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سیشن جج جیکب آباد کا بیٹا جاں بحق

حیدرآباد (نوائے وقت رپورٹ) حیدرآباد میں کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول سیشن جج جیکب آباد خالد حسین کا بیٹا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن