• news

ہنگو میں خودکش حملہ آور کی اطلاع موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ،17ملزمان گرفتار

ہنگو(این این آئی) خودکش حملہ آور کی موجودگی کی اطلاع پر شہر میں موٹرسائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔  دوسری جانب دوآبہ تھانے کی حدود میں پولیس اور ایف سی نے مشترکہ آپریشن میں مطلوب دہشت گرد سمیت 17 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گرد کئی بم دھماکوں میں ملوث ہے۔

ای پیپر-دی نیشن