• news

ایک روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں 12 روپے کلو اضافہ، انڈے فی درجن دو روپے مہنگے

لاہور (کامرس رپورٹر) پولٹری مافیا نے صرف ایک دن میں ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 12 روپے اور ایک درجن انڈوں کی قیمتوں میں 2 روپے اضافہ کر دیا جس سے گزشتہ روز ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 194 روپے سے بڑھ کر 206 روپے اور ایک درجن انڈوں کی قیمت 96 روپے سے بڑھ کر  98 روپے ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن