• news

عمران فاروق قتل کیس، لارڈ نذیر پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تحویل مجرمان کا معاہدہ کرانے کیلئے کوشاں

کراچی (خصوصی رپورٹ) لارڈ نذیر پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تحویل مجرمان کا معاہدہ کرانے کیلئے کوشاں ہیں۔ امت کے مطابق عمران فاروق قتل کیس میں ملوث محسن اور کاشف کی ویزا درخواستوں کی تصدیق کرنے والا معظم علی لاہور میں موجود ہے۔ واقعہ سے قبل دو بار لندن گیا۔ لارڈ نذیر نے کہا وزیر داخلہ سے دونوں لڑکوں کو سکاٹ لینڈ یارڈ کے حوالے کرنے کی درخواست کروں گا۔

ای پیپر-دی نیشن