پاکستان میں پراکسی وار جاری القاعدہ اور حماس یہاں لبنان طرز کی جمہوریت چاہتے ہیں: فیصل محمد
کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن) علامی ثالثی کے ماہر فیصل محمد نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سازش کا شکار اور ’’پراکسی وار‘‘ جاری ہے مختلف ممالک یہاں گندہ کھیل کھیل رہے ہیں طالبان سے مذاکرات کے سبب دہشت گردی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا القاعدہ اور حماس پاکستان میں لبنان کی طرز کی جمہوریت لانا چاہتے ہیں جہاں اقلیتی پاکستان پر حکومت کرنے کی کوشش کرینگی۔