• news

ایران، پاکستان کیساتھ مشترکہ سکیورٹی سیٹ اپ بنانا چاہتا ہے: رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) ایران پاکستان کے ساتھ مشترکہ سکیورٹی سیٹ اپ بنانا چاہتا ہے۔ اُمت کے مطابق طویل سرحدی پٹی کی تنہا حفاظت ممکن نہیں۔ دبائو ڈالنے کا مقصد پاکستان کی مدد سے جیش العدل کا نیٹ ورک توڑنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن