• news

سوڈان: فحش مناظر کی ویڈیو بنانیوالے شخص کو 40 کوڑوں کی سزا، 10 ہزار پائونڈ جرمانہ

خرطوم (اے ایف پی) سوڈان  میں ایک حاملہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والے کی ویڈیو بنانے پر ایک شخص  کو 40 کوڑوں  اور 10 ہزار پائونڈ جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔  نوجوان لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن