• news

ایران اور برطانیہ نے باضابطہ سفارتی تعلقات بحال کر لئے

تہران (اے ایف پی) ایران اور برطانیہ نے باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات  بحال کر لئے ہیں۔ نومبر 2011ء میں تہران میں اپنے سفارتخانے پر طالب علموں کے دھاوے کے بعد برطانیہ نے تہران میں اپنا سفارتخانہ بند کر لیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن