گوشت بڑھائو پروگرام: ایک سال میں 5580 ٹن معیاری گوشت حاصل ہوا: سی ای او پیمکو
لاہور (پ ر) پنجاب ایگریکلچر اینڈ میٹ کمپنی کی طرف سے صوبہ بھر میں گوشت بڑھانے کیلئے شروع کئے گئے گزشتہ سال کے دوران 1.5 ارب روپے سے زائد کا 5580 ٹن معیاری گوشت حاصل ہوا ہے چیف ایگزیکٹو پیمکو ممتاز خان منیس کا کہنا تھا کہ تھرڈ پارٹی کی رپورٹ خوش آئند ہے جس سے ہمارے حوصلے بلند ہوئے ہیں ۔