پشاور: اچپنی میں چیک پوسٹ کے قریب پولیس اور شرپسندوں کے درمیان فائرنگ
پشاور (نوائے وقت نیوز) اچپنی میں چیک پوسٹ کے قریب پولیس اور شرپسندوں کے درمیان فائرنگ ہوئی پولیس کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل اور جیکٹ چیک پوسٹ کے قریب چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے جیکٹ کو چیک کرنے کے لئے بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کیا، جیکٹ کو ناکارہ بنا دیا گیا۔