• news

تیونسی صدر نے گستاخانہ خاکے تیارکرنے والے نوجوان کی سزامعاف کردی

تیونسیا (این این آئی) تیونس کے صدر المنصف المرزوقی نے نبی اکرمؐ کے گستاخانہ خاکے تیار کرنے والے ایک نوجوان کی سزا معاف کردی ، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیونسی ایوان صدر کی جانب سے ملزم کی سزا معاف کئے جانے کی تصدیق کی گئیہ

ای پیپر-دی نیشن