• news

میٹرو بس منصوبے کی آڑ میں عوام کی جائیدادیں تباہ کی جا رہی ہیں: ناصر رمضان

لاہور (پ ر) پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری اطلاعات ناصر رمضان گجر نے  کہا کہ چودھری پرویزالٰہی کے ترقیاتی کاموں سے روزگار کے مواقع ملے پہلے پلازے گرا کر لوگوں سے روزگار چھنا گیا‘ پھر تجاوزات ہٹانے کے نام پر بیروزگاری پھیلائی گئی۔ اب میٹرو بس کے نام پر شہریوں کو تقسیم کیا جا رہا ہے۔ لوگوں کو قیمتی جائیدادوں اور کاروبار سے محروم کیا جا رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن