• news

اظہار تعزیت

لاہور (پ ر)  ناظم اعلیٰ جامعہ فاضل شاہی ابراہیم روڈ مولانا حکیم محمد منشاء فاضل شاہی نے اے آر وائی کے  چیئرمین حاجی عبدالرزاق کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں ان کاکہنا تھا کہ حاجی عبدالرزاق  کی دینی خدمات بے مثال ہیں۔ انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن