• news

طیبہ فاروق کی والدہ کا ختم قل

لاہور (لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی سینئر کارکن طیبہ فاروق کی والدہ کا ختم قل گزشتہ روز ہوا جس میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران و کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں وفاقی وزیر چودھری برجیس طاہر، خواجہ محمود احمد، میاں غلام حسین شاہد، سید مشتاق حسین شاہ، چودھری سجاد احمد و دیگر نے طیبہ فاروق کی والدہ کی وفات پر ان سے اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن