ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے 8 مرکزی نائب ناظمین کا اعلان
لاہور (پ ر) ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے امیر پیر سلمان منیر نائب امیر مولانا محمد الیاس اور ناظم اعلیٰ علامہ محمد ممتاز اعوان نے باہمی مشاورت سے سیشن 2014ء کیلئے حافظ نیاز احمد بنگلانی‘ قاضی عبدالصبور علوی‘ مولانا عبداللہ ربانی‘ حافظ لطف اللہ خان‘ سعود اعظم صدیقی‘ حافظ شعیب الرحمن‘ قاری محمد حنیف حقانی اور مولانا عبدالرحیم بلوچ کو ورلڈ پاسبان ختم نبوت کا مرکزی نائب ناظم مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔