• news

صنعت و تجارت کا فروغ وقت کی ضرورت ہے: سجاد حسین چھینہ

لاہور (خصوصی رپورٹر)  مسلم لیگ (ن) پنجاب کے رہنما سجاد حسین چھینہ نے کہا ہے کہ صنعت و تجارت اور مفاہمت کا فروغ وقت کی ضرورت ہے۔ آج چاروں صوبوں کے لوگ امن و آشتی کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ امن و استحکام کے بغیر ریاست اور معیشت کی مضبوطی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔  وزیراعظم میاں نوازشریف کا معاشی ویژن قومی بحرانوں سے نجات کا روڈ میپ ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن