• news

کراچی: غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے ملزم عرفان کو ضمانت پر رہا کرنیکا حکم

کراچی (این این آئی)کراچی کی مقامی عدالت نے غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار ملزم عرفان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ عرفان میو نے کیس کی سماعت کی۔ عرفان کے وکیل ایڈوکیٹ ادریس چودھری نے دلائل دیتے ہوئے کہا پولیس حکام دوسرے ملزم کو بچانے کیلئے اسے اس کیس میں ملوث کررہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن