• news

مردان کے نوجوان نے فوج کی محبت میں اینڈرائڈ ویڈیو گیم تیار کر لی

مردان (این این آئی) دہشت گردی کے شکار خیبر پی کے کے ایک باصلاحیت نوجوان نے پاک فوج سے محبت میں جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل اینڈرائڈ ویڈیو گیم بنا لی۔ وہ خیبرپی کے  کا پہلا نوجوان ہے جس نے گھر کی چاردیواری میں 6 ماہ کی انتھک محنت سے اینڈرائیڈ گیم بنائی جسے پاک فوج کی سماجی ویب سائٹ نے سراہا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن