• news

عالمی برادری انتشار زدہ علاقوں پر 6 کروڑ بچوں کیلئے 2.2 ارب ڈالر دے: یونیسف

اقوام متحدہ (اے پی پی) بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے دنیا بھر کے انتشار زدہ علاقوں کے 6 کروڑ بچوں کی بحالی کیلئے عالمی برادری سے 2.2  ارب ڈالر امداد کی اپیل کر دی۔ یونیسف کے مطابق اس فنڈ سے دنیا بھر میں انتشار سے متاثرہ  8  کروڑ 50  لاکھ افراد کی امداد کی جائے گی ۔

ای پیپر-دی نیشن