پشاور میں سخت سکیورٹی انتظامات میں ’’صحت کا انصاف‘‘ مہم کا چوتھا مرحلہ
پشاور(آن لائن )خیبرپی کے حکومت کی جانب سے بچوں میں پولیو سمیت 9 وبائی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرنے کے لئے چلائی جارہی ‘صحت کا انصاف’ مہم کے چوتھے مرحلے میں پانچ لاکھے سسے زائد بچوں کو ویکسین پلائی گئی۔صحت کا انصاف مہم کے دوران شہر میں امن کے قیام اور کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے 4 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے ۔