• news

قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

  اسلام آباد (اے این این) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کل  دن دو بجے پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا ،صدارت رمیش کمار کرینگے۔ اجلاس میں امیونائزیشن کے توسیعی پروگرام (ای پی آئی) کے بارے میں تفصیلی بریفنگ لی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن