• news

جاپان کی یونیورسٹی نے سعودی ولی عہد کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازدیا

ٹوکیو(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کو جاپان کے سرکاری دورے کے موقع پر ٹوکیو کی ایک نمایاں جامعہ نے بین الاقوامی سطح میں ان کی خدمات کے اعتراف میں قانون میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا ء کردی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ سلمان کو ٹوکیو کی وسیڈا یونیورسٹی کی جانب سے ایک تقریب میں پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن