• news

لوئر کرم میں شدت پسند پھر سرگرم ایک اور سرکاری ملازم اغوا

پاراچنار (آن لائن) لوئر کرم میں شدت پسند ایک بار پھر سرگرم ہوگئے اور ایک اور سرکاری ملازم اغوا کر لیا گیا۔ صدیف حسین کو علی زئی کے پہاڑی علاقے سے اغوا کر لیا گیا۔ اسے پہاڑی علاقے سے اغوا کیا گیا اور نامعلوم مقام پر پہنچادیا گیا ، واقعہ کے بعد علاقے میں حالات کشیدہ ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن