• news

چارسدہ: تحریک طالبان کی طرف سے دھمکی آمیز خط، خواتین کو برقعہ پہننے کی ہدایت

چارسدہ (اے پی اے) مندنی میں تحریک طالبان کی وزیرستان کے علاقہ کے عوام کو دھمکی آمیز خطوط ملے ہیں جس میں بے پردہ خواتین کو برقعہ پہن کر گھر سے نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے اور عمل نہ کر نے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی دی گئی ہے۔ گزشتہ شب نامعلوم افراد نے تحریک طالبان وزیرستان کی نام سے مندنی کے علاقہ شکور اور غزن کلی میں دھمکی آمیز خطو ط پھینکے۔

ای پیپر-دی نیشن