• news

پاکستان‘ امریکہ سٹریٹجک ڈائیلاگ 12 مارچ کو واشنگٹن میں ہونگے

 اسلام آباد (آن لائن) تجارت اور معاشی  تعاون پر پاکستان امریکہ مذاکرات   مارچ میں  ہوں گے جن میں پاکستان کی نمائندگی  وزیر تجارت  خرم دستگیر  کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ  سٹرٹیجک  ڈائیلاگ میں تجارت  پر زور دیا جائے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ پاکستان امریکہ بات چیت بارہ ، تیرہ مارچ کو واشنگٹن  میں  ہوگی  اور اس میں وزیر  تجارت خرم دستگیر   شرکت کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن