• news

نازیبا زبان استعمال کرنے پر بھارتی انڈر 19 ٹیم کے کپتان وجے زول پر ایک میچ کی پابندی عائد

دبئی (اے پی پی) نازیبا زبان استعمال کرنے پر بھارتی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان وجے زول پر ایک کی پابندی عائد کر دی گئی، اس طرح وہ سری لنکا کے خلاف پلے آف میچ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ ا نڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں بھارتی کپتان نے انگلش بلے باز بین ڈکیٹ کا کیچ پکڑنے کے بعد نازیبا زبان استعمال کی تھی ۔

ای پیپر-دی نیشن