پہلے پاکستانی کرنسی نوٹ جاری کرنے کے موقع پر خطاب، یکم اپریل 1948
جب ہم نے پہلی بار ایک آزاد اور خودمختار ریاست کا مطالبہ کیا تو ایسے بداندیش لوگوں کی کمی نہ تھی جنہوں نے ہماری حوصلہ شکنی کی اور ہمیں اپنے مقصد سے ہٹانے کیلئے یہ دعویٰ کیا کہ ریاستِ پاکستان معاشی لحاظ سے قابل عمل ہی نہیں ہو گی۔ انہوں نے ریاست کے مالی اور اقتصادی مستقبل کی بالکل تاریک تصویر پیش کی۔
(پہلے پاکستانی کرنسی نوٹ جاری کرنے کے موقع پر خطاب، یکم اپریل 1948ئ)