• news

پیپلز پارٹی، اے این پی اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس آج طلب

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ (ق)کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کے اس مشترکہ اجلاس کی صدارت قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کریں گے۔ اجلاس میں شمالی وزیرستان اور امن مذاکرات پر غور کیا جائے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن