• news

افتخار چودھری کو بلٹ پروف گاڑی کی فراہمی کیخلاف اپیل کی سماعت ملتوی

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخار  چوہدری کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت ملتوی کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن