مرکنٹائل ایکسچینج میں مندا، سودوں کی مالیت 19فیصد کم
لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں گزشتہ روز مندا اور مجموعی سودوں کی مالیت 19فیصد کمی سے 3 ارب98 کروڑ 80 لاکھ روپے رہی۔ اور سودوں کی کل تعداد17928 رہی۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت2 ارب 2 کروڑ 30 لاکھ روپے رہی۔