محمد علی کے باکسنگ مقابلے پر فکسنگ کاشبہ
لندن (بی بی سی رپورٹ )دنیائے باکسنگ کے مشہور باکسر محمد علی کا سونی لسٹن کیخلاف پہلے عالمی ٹائٹل کیلئے ہونے والے میچ کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ پہلے سے طے شدہ تھا۔امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) نے اس میچ کی تفتیش کی تھی۔