• news

سپریم کورٹ نے سائن بورڈ پر ٹیکس کے حوالے سے کنٹونمنٹ بورڈ کی اپیل مسترد کر دی

کراچی (وقائع نگار) سپریم کورٹ نے سائن بورڈ پر ٹیکس عائد کرنے کے حوالے سے کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے دائر اپیل مسترد کردی۔کنٹونمنٹ بورڈ سائن بورڈ پر ٹیکس عائد کرنے کے حوالے سے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ سندھ ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے سائن بورڈز پر ٹیکس عائد کرنے کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن