• news

پاکستان افغانستان کے خلاف برسر پیکار جنگجوئوں کو نشانہ نہیں بنائے گا: حسین حقانی کی درفنطنی

واشنگٹن (اے پی اے) امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر میمو گیٹ کے مرکزی کردار حسین حقانی کی درفنطنی۔ حسین حقانی نے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے پاکستان افغانستان میں برسرِ پیکار جنگجوئوں کو نشانہ نہیں بنائے گا۔ یہ ٹوئیٹ انہوں نے امریکی صحافی صدانند دھومی کے سوال پر کی۔ امریکی صحافی نے ٹوئیٹ کی عسکریت پسند پاکستان کو بنیاد بنا کر امریکی اور افغان فورسز پر حملے کر رہے ہیں کب تک ایسے ہی آپریشن کرنے کی اجازت دی جاتی رہے گی۔

ای پیپر-دی نیشن