• news

خانقاہ ڈوگراں: گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے جھلسنے والے ماں، بیٹا دم توڑ گئے

خانقاہ ڈوگراں(نامہ نگار)گیس سلنڈر واقعہ میں جھلسنے والے زخمی ماں بیٹا دم توڑ گئے۔ چند روز قبل ریٹائرڈ پٹواری اصغر علی ساکن محلہ اسلام پورہ خانقاہ ڈوگراں کھانا تیار کرتے وقت گیس سلنڈر میں فنی خرابی کے باعث گیس سلنڈر میں اچانک آگ لگنے سے ماں بیٹا اور بہو بری طرح جھلس گئے تھے چند روز موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد پٹواری اصغر علی کی اہلیہ اور بیٹا وفات پاگئے جبکہ ان کے نوجوان بیٹے کی شادی چند ماہ قبل ہوئی تھی تقریباً دو ہفتے تک موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن