• news

ملتان: نشتر ہسپتال کے کوارٹر میں آتشزدگی ایک شخص جھلس کر جاںبحق

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) نشتر ہسپتال ملتان کے کوارٹرز میں رات گئے آگ لگ گئی  جس سے  فا لج کا 70سالہ مریض  جھلس کر جاںبحق  ہو گیا۔ متعدد افراد کوارٹرز میں موجود  تھے۔۔ ریسکیو ٹیموں نے  امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔

ای پیپر-دی نیشن