• news

غازی عبدالرشید قتل کیس‘ سابق ڈی سی نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو بیان ریکارڈ کرایا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق ڈی سی محمد علی نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو بیان ریکارڈ کرایا۔ ڈاکٹر سمیحہ قاضی آج بیان ریکارڈ کرائیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن