• news

ملتان : دو خواتین کی موت سوائن فلو سے نہیں ہوئی، ٹیسٹ رپورٹ نیگٹو آئی ہے، محکمہ صحت پنجاب

لاہور (کامرس رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب کے حکام نے کہا ہے کہ ملتان میں سوائن فلو سے جاں بحق ہونے والی خواتین کی ٹیسٹ رپورٹ نیگٹو آئی ہے جس کے مطابق ان خواتین میں سوائن وائرس نہیں تھا تاہم احتیاطی طور پر پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن