بینظیر قتل کیس: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 5 گواہوں کے بیان قلمبند کر لئے، سماعت 8 مارچ تک ملتوی
راولپنڈی (این این آئی) بینظیر بھٹو قتل کیس میں پانچ گواہان کے بیان قملبند کر لئے گئے۔ مزید چار گواہوں کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج پرویز اسلم جوئیہ نے اڈیالہ جیل میں بینظیر بھٹو قتل کی سماعت کی۔ سماعت 8 مارچ تک ملتوی کر دی۔