• news

بھارت میں اقتصادی ترقی کی شرح 4.8 فیصد سے کم ہوکر 4.7 فیصد ہوگئی

نئی دہلی (بی بی سی) بھارت کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اقتصادی ترقی کی شرح گذشتہ سہ ماہی میں 4.8 کی اوسط سے کم ہو کر 4.7 فیصد ہوگئی ہے۔ اقتصادی ترقی کے یہ اعداد و شمار تجزیہ کاروں کی توقعات سے کم ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن