• news

سٹیل ملز: سیکرٹری صنعت نے وزارت خزانہ سے ڈیڑھ ارب روپے مانگ لئے

 اسلام آباد( نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری صنعت نے وزارت خزانہ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سٹیل  کیلئے ڈیڑھ ارب جاری کئے جائیں۔ فنڈز فوری نہ ملے تو امن و امان کا خدشہ پیدا ہوسکتا ہے۔ پاکستان سٹیل کے ملازمین کو2 ماہ سے تنخواہ نہیں دیں۔

ای پیپر-دی نیشن