• news

’’اماں کیسی کہ موجِ خون ابھی سر سے نہیں گزرا گزر جائے تو شاید بازوئے قاتل ٹھہر جائے ‘‘ طالبان کی غیر مشروط جنگ بندی پر حسین حقانی کا ٹویٹ

واشنگٹن/ لندن(اے پی اے) امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے طالبان کی غیر مشروط جنگ بندی کے حوالے سے کہا ہے کہ فی الحال کچھ نہیں کہا جا سکتا، وقت گزرنے کیساتھ ان کی نیت کھل کر سامنے آئیگی۔ انہوں نے برطانوی صحافی کیتھرین ہوورلڈکے ٹوئیٹر پر ان سے مکالمے کے دوران یہ بات کی۔ اس موقع پر حسین حقانی نے فیض احمد فیض کا ایک شعر بھی ٹوئٹ کیا… ’’اماں کیسی کہ موجِ خون ابھی سر سے نہیں گزرا…  گزر جائے تو شاید بازوئے قاتل ٹھہر جائے‘‘۔

ای پیپر-دی نیشن