• news

جمشید دستی کے بیان کی سوشل میڈیا پر مقبولیت 24 گھنٹوں میں 10 ہزار افراد نے لائیک کیا

اسلام آباد (آئی این پی) آزاد رکن قومی اسمبلی  جمشید دستی کی جانب سے فیڈرل پارلیمنٹ لاجز میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے حوالے سے متنازعہ بیان کے بعد جمشید دستی  کو نہ صرف الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا بلکہ سوشل میڈیا پر بھی زبردست پذیرائی  مل رہی ہے۔ ایک روز پہلے ہی ان کے حق میں بنائے جانیوالے سوشل میڈیا میسج کو 24 گھنٹوں میں 10 ہزار سے زیادہ افراد نے پسند کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن