• news

پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی، جہلم کے وکلاء کی ہڑتال، عدالتوں میں پیش نہ ہوئے

جہلم (نامہ نگار) پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے جہلم کے وکلاء نے ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے، وزیرستان میں پاک فوج کے 23 جوانوں کی شہادت کی ڈسٹرکٹ بار جہلم کے وکلاء نے بھرپور مذمت کی۔ وکلاء پاک فوج کے شانہ بشانہ ساتھ دینے کو تیار ہیں پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے جہلم کے وکلاء نے مکمل ہڑتال کی اور عدالتی کام نہیں کیا۔

ای پیپر-دی نیشن