ننکانہ میں حافظ سعید کے خطاب کے دوران ایک شخص نے اپنے 3 بیٹے جہاد کیلئے پیش کر دیئے
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) امیر جماعت الدعوۃ حافظ سعید کے ننکانہ صاحب میں خطاب کے دوران ایک شہری ابوحیدر نے اپنے 3 بیٹے جہاد فی سبیل اللہ کیلئے حافظ محمد سعید کے سامنے پیش کر دیئے اور کہا میرے تینوں بیٹے اللہ کی راہ میں آپ کی جدوجہد میں آپکے حوالے ہیں۔