• news

چین نے 22.24 کلومیٹر لمبی سرنگ کی تعمیر مکمل کرلی

بیجنگ (آن لائن) چین نے 22.24 کلومیٹر لمبی سرنگ  کی تعمیر مکمل کرلی ہے۔ جنوبی ریجن ژن جیانگ  میں تعمیر ہونے والی اس سرنگ کے بعد ترپان اور کورلا  شہروں کے درمیان سفر انتہائی کم ہوجائیگا۔ جبکہ یہ سرنگ پاکستان کے ساتھ ریلوے لائن ملانے کیلئے بھی مددگار ثابت ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن