• news

حیدر آباد، افغان بستی میں پولیس کا کریک ڈائون، 50 گرفتار، مکینوں کا دھرنا

حیدر آباد (آن لائن)  ڈی آئی جی حیدرآبا دکے حکم پر حیدرآباد کے مختلف تھانوں کی پولیس نے ہالا ناکہ پر قائم افغان بستی میں کریک ڈائون کرتے ہوئے  گھر گھر تلاشی کے دوران 50 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا جس پر مذکورہ بستی کے سینکڑوں خواتین اور مردوں نے قومی شاہراہ پر دھرنا دیا۔

ای پیپر-دی نیشن