سکھر: زہریلی لسی پینے سے40 بچوں کی حالت غیر، فوری طبی امداد دیکر بچا لیا گیا
سکھر (آئی این پی) زہریلی لسی پینے کی وجہ سے گائوں لشکری کے 40 بچوں کی طبیعت بگڑ گئی، طبی امداد کیلئے سکھر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں طبی امداد دیکر کئی معصوم زندگیوں کو بچا لیا۔